Homeخبریںتربت ایئرپورٹ پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی ایل ایف

تربت ایئرپورٹ پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی ایل ایف

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نےآٹھ مارچ کو کیچ کے مرکزی شہر تربت میں آٹھ بجکر بیس منٹ پر ائیر پورٹ چوک کے قریب قائم فوجی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا،جو چیک پوسٹ کے سامنے جا گرا جس سے ایک فوجی اہلکار زخمی ہوا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہماری تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

Exit mobile version