Home خبریں تربت :ایف ڈبلیو او کی اہلکاروں پر حملہ،2 اہلکار زخمی

تربت :ایف ڈبلیو او کی اہلکاروں پر حملہ،2 اہلکار زخمی

0
تربت (ہمگام نیوز)ایف ڈبلیو او کی اہلکاروں پر حملہ،2 اہلکار زخمی تفصیلات کے مطابق تربت سٹی ایریا گلشن آباد میں ہفتے کی دوپہر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے سڑک تعمیر کرنے والے دو ایف ڈبلیو او کے اہلکاروں کو زخمی کردیا جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

خروج از نسخه موبایل