Homeخبریںتربت سے دو افراد کی لاشیں برآمد

تربت سے دو افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) تربت کے علاقے مند سے 2افراد کی گولیوں سے چھلنی نعشیں برآمد یوئی ہیں۔ یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مند لیویز کے عملے کو اطلاع ملی کے مند کے علاقے کنک میں 2نامعلوم افراد کی نعشیں پڑی ہوئی ہیں جس پر لیویز کے عملے نے موقع پر پہنچ کر نعشیں تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچا دی جہاں پر انکی شناخت ملا عثمان اور نیاز بلوچ سکنہ مند کے نام سے کی گئی دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں افراد دو ماہ قبل مند کے علاقے سے لاپتہ ہوئے تھے

Exit mobile version