Homeخبریںتربت: فورسز کی نصب کردہ جاسوسی کیمرے اور موبائل ٹاور پر حملہ

تربت: فورسز کی نصب کردہ جاسوسی کیمرے اور موبائل ٹاور پر حملہ

کیچ (ہمگام نیوز) تربت کے مرکزی شہر تربت میں فوج کی جانب نصب کی گئی جاسوس کیمرے اور موبائل ٹاور پر مسلح افراد نے حملہ کرکے نقصان پہنچایا

زرائع کے مطابق ٹاور اور جاسوس کیمرے کو تربت کے علاقے ڈنُک میں نشانہ بنایا گیا ہے

خیال رہے کہ گزشتے مہینے مزکورہ موبائل ٹاور اور جاسوس کیمرے پر مسلح افراد نے حملے کرکے نقصان پہنچایا تھا حملے کے تیسرے دن فورسز نے ٹاور اور کیمرے کو مرمت کیا تھا اُس حملے کی زمہ داری بلوچستان لبریشن فرنٹ نے قبول کی تھی جبکہ آج ہونے والے حملے کی زمہ داری تاحال کسی بھی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Exit mobile version