Homeخبریںتربت ‘نوجوان پانی میں ڈوب کر جانبحق

تربت ‘نوجوان پانی میں ڈوب کر جانبحق

تربت( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گرک ندی میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق ہوگیا ۔ لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز شاہ زیب ولد یاسین سکنہ ناصر آباد گرک ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا جس کی اطلاع ملتے ہی فورا ریسکیو ٹیم کو وہاں پہنچا دیا گیا رات گئے کاروائی کرتے ہوئے لاش پانی سے نکال دی۔

Exit mobile version