خبریںفوری خبر تربت ڈنک میں فائرنگ سے دو غیر مقامی افراد ہلاک۔ By Baloch - 22/04/2024 0 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp تربت (ہمگام نیوز) اطاعات کے مطابق تربت کے نواحی علاقہ ڈنک میں رات ساڑھے دس بجے کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے جن کا تعلق ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاکستانی صوبہ پنجاب سے بتایا گیا ہے۔