Home خبریں تربت کے علاقے سے دو افراد کی لاشیں برآمد

تربت کے علاقے سے دو افراد کی لاشیں برآمد

0

تربت(ہمگام نیوز) تربت کے علاقے دشت سے دو افراد کی لاشیں برآمد، لاشوں پر تشدد کے واضح نشانات ہیں. تاحال لاشوں کی شناخت نہ ہوسکی۔

خروج از نسخه موبایل