Home انٹرنشنل چین میں بادی جھکڑ اور بگولہ، 5 افراد ہلاک 33 زخمی۔

چین میں بادی جھکڑ اور بگولہ، 5 افراد ہلاک 33 زخمی۔

0

بیجینگ (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق ملک کے مغربی علاقے ‘گوانگ زو’ کی تحصیل ‘بائے یُن’ میں گرج چمک کے ساتھ بادی بگولہ آیا ہے۔

بگولے کی وجہ سے 5 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہو گئے ہیں۔

علاقے میں، بگولے کی لپیٹ میں آنے والی، 141 فیکٹریوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

خروج از نسخه موبایل