Homeخبریںترب میں بجلی کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک 

ترب میں بجلی کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک 

تربت (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق تربت میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا

مزید اطلاع کے مطابق تربت کے بی اینڈ آر کالونی میں اپنے گھر پر بجلی کا کام کرتے ہوئے شعیب ولد غلام رسول سکنہ بی اینڈ آر کالونی کرنٹ لگنے سے موقع پر ہلاک ہوگئے۔

Exit mobile version