Homeخبریںتمپ مسلح افراد نے فورسز چوکی پر حملہ کردیا ،مچھ میں کانکن...

تمپ مسلح افراد نے فورسز چوکی پر حملہ کردیا ،مچھ میں کانکن ھلاک

تمپ ( ہمگام نیوز ) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق کیچ کے علاقہ تمپ دازن دوراہی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چوکی پر رات گئے راکٹ لانچرز اور دیگر چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچانے کے بعد فرار ہوگئے ہیں ۔

آخری اطلاع تک کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے اس حملے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔

دریں اثناء مچھ کے مقامی کول کان میں دوران کام ٹھیلہ لگنے سے عبدالغنی ولد زرجمیل سکنہ پشین سرخاب نامی کانکن ھلاک ہوگئے ہوا ہے ۔

۔۔۔

ہمگام کو شول میڈیا پر فالو کریں

ٹیلگرام

https://t.me/+tr1VNQc-g94zMDgy

ڈیلی ہمگام نیوز فیسبک

ھمگام فیسبک گروپ

وٹساپ

https://chat.whatsapp.com/9eHTAoYbZCELHLvNGoRUwE

Exit mobile version