تمپ ( ہمگام نیوز ) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق کیچ کے علاقہ تمپ دازن دوراہی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چوکی پر رات گئے راکٹ لانچرز اور دیگر چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچانے کے بعد فرار ہوگئے ہیں ۔
آخری اطلاع تک کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے اس حملے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔
دریں اثناء مچھ کے مقامی کول کان میں دوران کام ٹھیلہ لگنے سے عبدالغنی ولد زرجمیل سکنہ پشین سرخاب نامی کانکن ھلاک ہوگئے ہوا ہے ۔
۔۔۔
ہمگام کو شول میڈیا پر فالو کریں
ٹیلگرام
https://t.me/+tr1VNQc-g94zMDgy
ڈیلی ہمگام نیوز فیسبک
ھمگام فیسبک گروپ
وٹساپ
https://chat.whatsapp.com/9eHTAoYbZCELHLvNGoRUwE