Homeخبریںتمپ: مسلح افراد کی فائرنگ سے کریم نامی شخص ہلاک

تمپ: مسلح افراد کی فائرنگ سے کریم نامی شخص ہلاک

کیچ (ہمگام نیوز )تمپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا

تفصیلات کے مطابق تمپ کے علاقے ملانٹ چیری بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کریم ولدیار محمد سکنہ ملانٹ چیری بازار ہلاک ہوگئے۔ نامعلوم مسلح افراد نے کریم نامی شخص کو موٹر سائیکل پر بیٹھنے کو کہا جبکہ کریم کی انکار پر اسے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا

یاد رہے کریم ولد یار محمد کو اس سے پہلے بھی مسلح افراد نے دو بار  اغوا کر کے شدید تشدد کرنے کے بعد میں چھوڑ دیا تھا ۔کریم علاقے میں منشیات فروخت کرتاتھا

Exit mobile version