Homeخبریںتمپ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں :...

تمپ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں : بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کل انیس اکتوبر کو سرمچاروں نے تمپ کے علاقے چراگ کور میں پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر اس وقت اسنائپر اور دوسرے خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جب وہ مورچوں کی تیاری میں مصروف تھے۔ حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔ترجمان نے کہا یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Exit mobile version