Homeخبریںجھل مگسی:پرانی دشمنی پرایک شخص قتل,ایک زخمی

جھل مگسی:پرانی دشمنی پرایک شخص قتل,ایک زخمی

جھل مگسی ( ہمگام نیوز ) جھل مگسی میں پرانی دشمنی کے بناءپر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوئے ، تفصیلات کے مطابق پیر کو ،جھل مگسی میں پرانی دشمنی کی بناءپر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے عبدالستار مگسی موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص حاکم علی شدید زخمی ہوگیا ملزمان فرار ہونے کامیاب ہوگئے ، لیویز نے جاں بحق ہونے والے اور زخمی کو ہسپتال پہنچا دیا مزید تحقیقا جاری ہے دریں اثناءنائب تحصیلدا ر دوران گشت ایک شخص گرفتار کرکے ا س قبضے سے ایک پستول برا ٓمد کرلی مزید تحقیقات جاری ہے۔

Exit mobile version