Homeخبریںخضدار:کار حادثہ,چا رافراد زخمی

خضدار:کار حادثہ,چا رافراد زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز )خضدار قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث کار بے قابو ہوکر الٹ گئی چا ر افراد زخمی دو کی حالت تشویش ناک تفصیلات کے مطابق کراچی کوئٹہ جانے والی کار وہیر کے قریب بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجہ میں حبیب اللہ ،نور محمد ، دین محمد، بشیر احمد ساکنان کوئٹہ شدید زخمی ہوگئے جن میں سے دو حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے زخمیوں کو علاج کے لءسول ہسپتال خضدار پہنچایا گیا

Exit mobile version