Homeخبریںحب، دو گروپوں میں تصادم، 4 افراد زخمی

حب، دو گروپوں میں تصادم، 4 افراد زخمی

حب (ہمگام نیوز)مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق ہائیٹ ایر یا میں دو گروپوں میں تصادم، 4افراد زخمی تفصیلات کے مطابق پو لیس تھا نہ ہا ئیٹ کے ایریا میں رکشہ اورمو ٹرسائیکل کے آپس میں ٹکرا گئے جس کے بعد دونو ں گروپو ں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے زخمیوں میں اقبال ، نو ر محمد ، امان اللہ اور نیک محمد شامل ہیں زخمیو ں کو علاج معالجے کے لیئے سول ہسپتا ل حب منتقل کر دیا گیا ۔

Exit mobile version