Homeخبریںحب میں فائرنگ سے 17 سالہ نوجوان لڑکا قتل

حب میں فائرنگ سے 17 سالہ نوجوان لڑکا قتل

حب (ہمگام نیوز) صنعتی شہر حب کے علاقے پلال گوٹھ میں فائرنگ سے 17 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو زرائع کے مطابق صنعتی شہر حب کے علاقے پلال گوٹھ کے قریب ایک 17 سالہ نوجوان جس کی شناخت راحب علی ولد عبدالحمید سکنہ ڈیرہ مراد جمالی ضلع نصیرآباد کے نام سے ہوئی۔

پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو جام میر غلام قادر ہسپتال منتقل کردیا۔ اور واقعے تفتیش شروع کرری ہے۔

Exit mobile version