Homeخبریںحب :پاکستانی پاکستانی فوج کے ہاتھوں دوبھائی اغواء

حب :پاکستانی پاکستانی فوج کے ہاتھوں دوبھائی اغواء

حب(ہمگام نیوز)حب میں پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے دو بھائیوں کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا اطلاعات کے مطابق حب میں پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے چاکر ولد مراد اور گل داد ولاد مراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا جو پیدراک کے علاقے جمک گورکوپ کے رہائشی ہیں

Exit mobile version