Homeخبریںخاران:غلام فرید بلوچ ولدمحمودخان کو فورسز نے 25 اگست 2016 کوجبری اغوا...

خاران:غلام فرید بلوچ ولدمحمودخان کو فورسز نے 25 اگست 2016 کوجبری اغوا کیا

خاران (ہمگام نیوز) غلام فریدبلوچ ولد محمود خان جنھیں پاکستانی فورسز نے 25اگست 2016 کو بابو محلہ خاران سے فوجی جارحیت کے دوران آپریشن میں ان کو زبردستی گرفتار کرکے جبری طور اغوا کیا گیا ۔جنھیں اب تک 2 سال سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے وہ آج تک ریاستی فورسز کی تحویل میں ہے۔ان کے خاندان کو ان کی خیریت بارے کچھ پتہ نہیں ۔جن کی وجہ سے ان کے پورے خاندان کو اجتماعی ازیت سے گزاری جا رہی ہے۔ان کے خاندان نے ان کی اغوا نما گرفتاری کے بعد مقامی تھانہ میں ایف آئی آر درج کرنے گئے لیکن انھیں مسلسل ٹھگایا گیا۔ان کے خاندان انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے انصاف اور ان کی باحفاظت بازیابی کے لیئے اپیل کررہی یے کہ انھیں جلد از جلد رہا کیا جائے۔

Exit mobile version