Homeخبریںخاش: حادثاتی اور غیر ارادی طور پر فائرنگ سے ایک شخص کی...

خاش: حادثاتی اور غیر ارادی طور پر فائرنگ سے ایک شخص کی موت

خاش (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ رات کو خاش کے گاؤں بیت آباد میں ایک شخص اپنے خاندان کے ایک فرد کی حادثاتی اور غیر ارادی طور پر گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

 اس شخص کی شناخت 30 سالہ وحید جمالزہی ولد سبز علی ساکن بیت آباد خاش ہے ۔

 رپورٹ کے مطابق وحید اور فائرنگ کرنے والہ جو کہ ان کے قریبی رشتہ داروں میں سے ایک ہیں، آپس میں مذاق کر رہے تھے کہ ایک گولی وحید کے منہ پر لگی جس کے نتیجے میں وہ جانبحق ہو گیا۔

Exit mobile version