Homeخبریںخضدار: پریس کلب خضدار کا سابق صدر فائرنگ کے واقعے میں قتل

خضدار: پریس کلب خضدار کا سابق صدر فائرنگ کے واقعے میں قتل

خضدار (ہمگام نیوز) جھلاوان کمپلیکس میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پریس کلب خضدار کے سابق صدر کریم اللہ ولد محمد اسماعیل ساسولی جاں بحق ہوگیا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق کریم اللہ ساسولی کو اس وقت نشانا بنایا گیا جب وہ خریداری کیلئے آئے تھے۔

Exit mobile version