کوئٹہ (ہمگام نیوز )خضدار کے رہائشی نوجوان عبدالرشید بنگلزئی کراچی میں چار مہینے سے لاپتہ ہیں ۔بھائی عبدالحمید بنگلزئی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ ان کا بھائی چار مہینے قبل کراچی میں محنت و مزدوری کرنے کی غرض سے گئے تھے۔ اور اس وقت سے اب تک نہ وہ واپس گھر لوٹ آیا اور نہ ہی ان کا گھروالوں سے رابطہ ہے ۔
خضدار کے رہائشی عبدالرشید بنگلزئی کراچی میں چار مہینے سے لاپتہ ہیں
یہ بھی پڑھیں