خبریں خضدار کے علاقے فیروزآباد سے ایک لاش برآمد By Baloch - 16/10/2014 0 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp خضدار(ہمگام نیوز) یہاں آمد اطلاعت کے مطابق خضدار کے علاقے فیروزآباد سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ لاش کو شناخت کے لیئے خضدار کے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔