Homeخبریںدالبندین سے مسخ شدہ لاش برآمد

دالبندین سے مسخ شدہ لاش برآمد

چاغی (ہمگام نیوز) دالبندین نوکچاہ کے قریب ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ۔ زرائع کے مطابق دالبندین نوکچاہ کے قریب سے ایک لاش ملی ہے جس پر تشدد کے نشانات ہیں، نعش کو شناخت کیلئے پرنس فہد ہسپتال دالبندین منتقل کردیا گیا۔

ہسپتال زرائع کے مطابق نعش کے سر اور جسم کے دیگر حصوں پر زیادہ تشدد ہونے کی وجہ سے شناخت نہیں ہو رہی ہے۔

Exit mobile version