Homeخبریںدرگس میں ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق

درگس میں ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق

راسک ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز راسک شہر میں درگس اور تقا محور پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک بلوچ تیلکش بحق ہوا۔

 

اس بلوچ تیلکش کی شناخت 23 سالہ زہیر بلوچ ولد محمد علی کے نام سے ہوئی جو کہ نظر آباد تمپ کا رہائشی بتایا جاتا ہے بعد میں وسطی راسک ضلع کے جیکیگور کا رہائش اختیار کیا تھا۔

Exit mobile version