دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںدشتیاری؛ ھوٹگ میں ڈوبنے سے ایک بچہ جانبحق

دشتیاری؛ ھوٹگ میں ڈوبنے سے ایک بچہ جانبحق

 

سات سالہ بلوچ بچہ پانی کے گڑھے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

دشتیار ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 3 جولائی بروز اتوار ھوٹگ کے پانی میں ڈوبنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوا۔

رپورٹ کے مطابق دشتیاری شہر کے گاؤ بہرام ریک سے تعلق رکھنے والے اس 7 سالہ بلوچ بچہ “ابوبکر” کی شناخت کی تصدیق ہوگئی ہے۔

مزید اطلاع کے مطابق ابوبکر ھوٹگ کے پاس کھیل رہے تھے جو کہ پھسل کر گہرے پانی میں ڈوب گئے ـ

ھوٹگ میں ڈوبنے کے بعد اس بچے کو مقامی باشندوں نے امام علی چابہار ہسپتال لے جایا اور ایک دن اسپتال میں داخل ہونے کے بعد دم توڑ گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز