Homeخبریںدلگان، ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق

دلگان، ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق

دلگان (ہمگام نیوز ) گزشتہ روز دلگان میں واقع گاؤں جابر آباد میں ٹائر پھٹنے سے ایندھن برادر گاڑی الٹ گیا اور آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں دو بلوچ سوختبر آگ کی لپیٹ میں آ کر جھلسنے جانبحق ہوگئے۔

رپورٹ لکھے جانے تک ان دونوں سوختبران کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے لیکن کہا جا رہا ہے کہ یہ جیرفت سے تھے۔

رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ صبح تقریباً پانچ بجے جابر آباد گاؤں کے علاقے میں گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے پیش آیا۔ ٹائر پھٹنے کے بعد گاڑی سڑک سے اتر گئی اور آگ لگ گئی اور اس میں سوار دو افراد آگ کی لپیٹ میں آگئے۔

Exit mobile version