دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںرحمت صالح بلوچ کے قافلے پر راکٹوں سے حملہ

رحمت صالح بلوچ کے قافلے پر راکٹوں سے حملہ

پنجگور ( ہمگام نیوز) بلوچستان اسمبلی کے صوبائ وزیر رحمت صالح بلوچ کے قافلے پر پروم کے علاقے دز میں میں نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کردیا گیا لیویز ذرائع کے کہنا ہے کہ یہ حملہ صوبائ وزیر پر پروم میں ہوا جو کہ تاحال کسی کو معلوم نہیں حملہ آور کون تھے تاہم دوسری جانب اطلاع ملی ہے کہ ابھی تک کوئ جانی و مالی نقصان کے اطلاع موصول نہیں ہوئ ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز