Homeخبریںریلوے لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا نے کی ذمہ دارقبول...

ریلوے لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا نے کی ذمہ دارقبول کرتے ہیں.بی آر اے

کوئٹہ ( این این آئی ) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان دوستین بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بتایا کہ گذشتہ شب ہمارے سرمچاروں نے بختیار آباد میں ریلوے لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ہے جس کی ذمہ دار بلوچ ری پبلکن آرمی قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی مکمل آزادی تک ہماری جد وجہد اور اس طرح کی کارروائیاں جاری رہے گی۔

 

Exit mobile version