Homeخبریںزامران فوجی چوکی پر حملہ کر کے دشمن کو نقصان پہنچایا،بی ایل...

زامران فوجی چوکی پر حملہ کر کے دشمن کو نقصان پہنچایا،بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا جاری بیان میں کہا کہ سرمچاروں نے آج 28 مئی کو شام چار بجے کیچ کے علاقے زامران میں دل کِک کے مقام پر قایم پاکستانی فوج کی چوکی پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،جس سے دشمن فوج کے اہلکاروں کو جانی و مالی نقصان کا سامنا رہا ہے۔ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Exit mobile version