Homeخبریںزاہدان، مظاہرین پر قابض ایرانی آرمی کی فائرنگ سلسلہ جاری ہے شہادتوں...

زاہدان، مظاہرین پر قابض ایرانی آرمی کی فائرنگ سلسلہ جاری ہے شہادتوں کا خدشہ زیادہ ہے

زاہدان ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے آج بروز جمعہ زاہدان میں قابض سیکورٹی فورسز اور آرمج شہر میں متعدد بلوچ شہریوں کو براہ راست فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے جبکہ درجنوں زخمی ہیں ـ

تاہم ابھی تک شہید اور زخمیوں کی درست اعداد و شمار کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے کہا جا رہا ہے کہ ان افراد کی تعداد درجنوں میں ہو سکتی ہے جبکہ زاہدان میں ہر جگہ فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ـ تفصیلی رپورٹ آنا باقی ہے ـ

Exit mobile version