Homeخبریںزاہدان شہر سے تین دن تک لاپتہ رہنے کے بعد بلوچ شہری...

زاہدان شہر سے تین دن تک لاپتہ رہنے کے بعد بلوچ شہری کی لاش برآمد ہوئی

 

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 17 جون کو زاہدان میں ایک بلوچ شہری کی لاش تین دن تک غائب رہنے کے بعد برآمد ہوئی۔

زاہدان شہر کے شیرآباد سے تعلق رکھنے والے اس بلوچ شہری “اسماعیل رخشانی” کی شناخت بتائی گئی ہے۔

کہا جاتا ہے کہ یہ بلوچ شہری تین دن کی گمشدگی اور لاپتہ رہنے کے بعد زاہدان شہر سے اس کی لاش برآمد ہوئی۔

خبر کی تیاری کے وقت تک اس شہری کی موت کی وجہ اور طریقہ کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

Exit mobile version