پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںزاہدان میں تیز رفتار گاڑی مسجد کی دیوار میں جا گھسی‘ 3...

زاہدان میں تیز رفتار گاڑی مسجد کی دیوار میں جا گھسی‘ 3 افراد جاں بحق

زاہدان(ہمگام نیوز)مقبوضہ ایرانی بلوچستان گاڈی سوار افرادکے گاڑی مسجدکے دیوارپرٹکرانے کے بناپر نمازی سمیت تین افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے اورایک زخمی ہوگئے،یہ جان لیواٹریفک حادثہ مقبوضہ ایرانی بلوچستان زاہدان کے شہر”کورین”میں پیش آیا،تفصیلات کے مطابق گاڑی سوارافرادکی گاڑی زاہدان کے شہر”کورین”میں مسجدکی دیوارپرٹکراگئی،جس سے گاڑی سواردوافراد جاں بحق ہوگئے اورایک زخمی ہوگیا،جبکہ اس حادثہ میں مسجدمیں نمازپڑھنے والے ایک نمازی بھی نمازپڑھنے کیدوران اللہ کوپیاراہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز