Homeخبریںزاہدان میں 20 سالہ بلوچ طالبہ کو چار سال قید کی سزا

زاہدان میں 20 سالہ بلوچ طالبہ کو چار سال قید کی سزا

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 20 سالہ بلوچ طالبہ ہدیه ستودہ کو 24 سمتبر کو زاہدان میں احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا تھا اور 11 اکتوبر کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ بعد میں پھر گرفتار کرکے چار سال قید سزا سنائی گئی ـ

  رپورٹ کے مطابق محترمہ ستودہ کو زاہدان کو انصاف کی 6 شاخوں کی عدالت نے “برادری اور قوم کے خلاف اندرونی سازش” کے الزام کے تحت 4 سال قید کی سزا سنائی۔

 20 سالہ ہدیه ستودہ امیر ارسلان کی بیٹی ہے، جو ایک طالب علم اور زاہدان کا رہائشی ہے۔

Exit mobile version