Homeخبریںسبی: بلوچ سرمچاروں نے کرمو وڈھ میں پاکستانی فورسزکے گاڑی کو بارودی...

سبی: بلوچ سرمچاروں نے کرمو وڈھ میں پاکستانی فورسزکے گاڑی کو بارودی سرنگ سے تباہ کیا

سبی (ہمگام نیوز ) نماہندہ ہمگام کے اطلاعات مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع سبی کی علاقہ کرمو وڈھ میں بلوچ مزاحمتکاروں نے قابض پاکستانی فورسز کے راستے میں بارودی سرنگ بچھایا تھا، جس کی زد میں آکر فورسز کو جانی ومالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
مقامی زرائع کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکہ اس وقت ہوا جب فورسز کے اہلکار مذکورہ علاقے سے گذر رہے تھے تاہم نقصانات کے حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہے۔ابھی تک  کسی تنظیم نے اس کی زمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

Exit mobile version