Homeخبریںسبی: ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

سبی: ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

سبی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے سبی بختیار آباد کے قریب موٹر سائیکل اور ٹوڈی کار کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ـ

زرائع کے مطابق تینوں افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے، حادثے کے بعد لاشوں کو سبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن کی شناخت صاحب خان، شمس علی، ایا بی بی سے ہوئی ہے جو بولان کے علاقے مچھ کے رہائشی ہیں۔

Exit mobile version