سرباز ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سرباز شہر میں ایک شخص ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر جانبحق ہوگیا.
تفصیلات کے مطابق سرباز شہر سے تعلق رکھنے والے عبدالغفار ولد ابراہیم آرامش نامی شخص ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر جان بحق ہوگیا.
زرائع کے مطابق ان کی گاڑی پیچ سڑک پر دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ان سے گاڑی بے قابو ہوکر الٹ گئی تاہم ابراہیم ولد عبدالغفار موقع پر ہی جان بحق ہوگیا.