Home خبریں سرنڈر کردہ سرمچار مسلح افراد کےہاتھوں اغواء

سرنڈر کردہ سرمچار مسلح افراد کےہاتھوں اغواء

0
پنجگور(ہمگام نیوز)بی ایل ایف کا سرنڈر کردہ سرمچار مسلح افراد ہاتھوں اغوا۔اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب بوقت مغرب پنجگور کے علاقے راہی نگور سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کواغوا کرلیا۔جس کی شناخت بی ایل ایف کے سرنڈر کردہ سرمچار حمل عرف لالو کے نام سے ہوگئی ہے ،مقامی ذرائع کے مطابق حمل عرف لالو نے پاکستانی فوج کے سامنے سرنڈر کیا ہوا تھا۔

خروج از نسخه موبایل