Homeخبریںقابض پاکستان نے دعویٰ کیا کہ اس نے گوادر میں ایک بڑے...

قابض پاکستان نے دعویٰ کیا کہ اس نے گوادر میں ایک بڑے حملہ کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مسلح گروہ نے گوادر مین مارکیٹ کے علاقے میں دیسی ساختہ بم نصب کر رکھا تھا۔

 اور قابض کا دعویٰ ہے کہ اس حملہ کو ناکام بنا دیا۔

Exit mobile version