Homeخبریںقلات کے علاقے خزینہ میں روڈ پر کام کرنے والی کمپنی پر...

قلات کے علاقے خزینہ میں روڈ پر کام کرنے والی کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

شال (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بلوچ لیبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب 10 بجے ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے خزینہ کے مقام پر روڈ پر کام کرنے والی کمپنی پر حملہ کیا۔

حملے کے دوران سرمچاروں نے مشینری کو نظر آتش کرکے ناکارہ بنا دیا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی

ہے۔

Exit mobile version