Homeخبریںلجے میں فائرنگ سے محمد جان نامی شخص ہلاک

لجے میں فائرنگ سے محمد جان نامی شخص ہلاک

 

خاران (ھمگام نیوز) لجے کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص محمد جان ولد حسن جان جاں بحق ہوگیا۔

 

پولیس نے لاش قبضے میں لیکر لجے اسپتال منتقل کی۔

Exit mobile version