Homeخبریںڈی ایم جمالی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک،دو زخمی

ڈی ایم جمالی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک،دو زخمی

 

ڈیرہ مراد جمالی (ھمگام نیوز) فائرنگ کا واقعہ میننا کے سیشن کورٹ میں پیش آیا ہے۔

 

پولیس کے مطابق واقعے میں ایک شخص عبدالستار سرپرہ جاں بحق جب کہ دو راہگیر ایوب عمرانی اور کریم بخش گورشانی زخمی ہوگئے۔

Exit mobile version