کو ئٹہ (ہمگام نیوز) ضلع مستونگ کے علا قے کھڈکوچہ سے لیو یز کو دوران گشت دو افراد کی مسخ شدہ لاشیں ملی تفصیلا ت کے مطا بق اتوار کی شب ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کو چہ سے لیویز کو دوران گشت دوافراد کی مسخ شدہ لاشیں ملی جنہیں قبضے میں لے کر سول ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دیا ۔