کوہلو( ہمگام نامہ نگار) تازہ ترین اطلاع کے مطابق بلوچستان کے علاقے کوہلو کے مختلف علاقوں میں پاکستان آرمی نے بڑے پیمانے کی عسکری کارروائی کا آغاز کردیا ہے جس سے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ بڑے پیمانے کی جانی و مالی نقصان ہوا ہے ۔ مزید تفصیلات جاری ہے