Home خبریں مسلح افراد کی فائرنگ سے بی این پی مینگل کا رہنما جانبحق

مسلح افراد کی فائرنگ سے بی این پی مینگل کا رہنما جانبحق

0
کوئٹہ( ھمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ارباب کرم خان روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بی این پی مینگل سے تعلق رکھنے والے رہنما نوید ملک دہوار موقع پر جان بحق ہوگئے مزید معلومات جاری ہیں ـ

خروج از نسخه موبایل