مشکے (ہمگام نیوز)مشکے سے پاکستانی فورسزکے ہاتھوں چار بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے مشکے کے علاقےکنڈری سے چار افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔لاپتہ افراد کی شناخت وحید ولد علی محمد، سلیم ولد حکیم، حیات ولد داد علی اور مہیم مراد ولد حکیم کے نام سے ہوئی