جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںدشت سے ایک لاش برآمد

دشت سے ایک لاش برآمد

دشت(ہمگام نیوز) دشت سے ایک لاش برآمد،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق دشت کے علاقے مچات اور جتانی بازار کے درمیان میں ایک لاش برآمد ہوئی، جسکی شناخت اقبال ولد حاجی اسماعیل سکنہ پنودی دشت سے ہوئی ہے،مقامی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو5 دسمبر کو مسلح افراد اپنے ساتھ لے گئے تھے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز