Homeخبریںنال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

نال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

نال (ہمگام نیوز ) خضدار کے علاقے نال گروک لامبی میں رات گئے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدلخالق میروانی نامی شخص جانبحق ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق نال کے علا قہ گروک لامبی میں رات گئے ایک شخص کو نا معلوم مسلح افراد نے عبدالخالق میروانی نامیں شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

Exit mobile version