Homeخبریںڈیرہ مراد جمالی میں پرانی دشمنی کی بناء پر ایک شخص ہلاک...

ڈیرہ مراد جمالی میں پرانی دشمنی کی بناء پر ایک شخص ہلاک

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )ڈیرہ مراد جمالی میں پرانی دشمنی کی بناء پر ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ڈیرہ مراجمالی میں ریلوے پھاٹک کے قریب پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ کے صوبائی نائب صدر نظام الدین بھٹو کو پرانی دشمنی کی بناء پر نامعلوم افرا د نے فائرنگ کرکے قتل کردیا پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا ئی اور ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی ۔

Exit mobile version