سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںنصیرآباد : ایک عورت کی لاش برآمد شناخت نہ ہوسکی

نصیرآباد : ایک عورت کی لاش برآمد شناخت نہ ہوسکی

ڈیرہ مراد جمالی(ہمگام نیوز )نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ منجھوشوری میں کینال سے ایک عورت کی لاش برآمد شناخت نہ ہوسکی پولیس نے سول ہسپتال منتقل کردیا تفصیلات کے مطابق نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ منجھوشوری کی حدودمیں روپاشاخ عیدن ڈپ سے ایک عورت کی لاش برآمدہوئی لاش کی شناخت نہ ہونے کی وجہ سے پولیس نے سول ہسپتال منتقل کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز